شریک جرم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) جرم میں شام، جرم کے ارتکاب میں مدد دینے والا، وہ شخص جس نے جرم میں کسی کے ساتھ دیا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) جرم میں شام، جرم کے ارتکاب میں مدد دینے والا، وہ شخص جس نے جرم میں کسی کے ساتھ دیا ہو۔